امام ابوداؤد اشعث بن سلیمان سجستانیؒ (ولادت ۲۰۲ھ وفات ۲۷۵ھ)
ان کی اہم تالیف سنن ابو داؤد کے نام سے مشہور ہے۔ اس میں زیادہ تر احکام پر مشتمل روایات کو پوری جامعیت کے ساتھ یک جا کر دیا گیا ہے۔ فقہی اور قانونی مسائل کا یہ بہترین ماخذ ہے۔ یہ چار ہزار آٹھ سو احادیث پر مشتمل ہے۔
طبقاتِ کتبِ حدیث میں: طبقۂ دوم
انتخابِ حدیث، مولانا عبدالغفار حسن عمرپوری، ص ۳۰–۳۲
مؤلف کا صفحہتیسرے دَور کے جامعینِ حدیثطبقاتِ کتبِ حدیث