مرکزی مواد پر جائیں
سنن ابو داؤد کی طرف واپس

سنن ابو داؤد #3781

مسلسل نمبر: 3781 · کتاب 28، حدیث 46

100%
زیرِ جائزہ
صحیحSahih (Al-Albani)

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ، حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ، بِهَذَا الإِسْنَادِ قَالَ كَانَ النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم يُعْجِبُهُ الذِّرَاعُ ‏.‏ قَالَ وَسُمَّ فِي الذِّرَاعِ وَكَانَ يَرَى أَنَّ الْيَهُودَ هُمْ سَمُّوهُ ‏.‏

اردو ترجمہ

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو دست کا گوشت بہت پسند تھا، ( ایک بار ) دست کے گوشت میں زہر ملا دیا گیا، آپ کا خیال تھا کہ یہودیوں نے زہر ملایا تھا۔

انگریزی ترجمہ

Narrated Abdullah ibn Mas'ud: The tradition mentioned above (No. 3771) has also been narrated by Ibn Mas'ud with a different chain of narrators. This version has: The Prophet (ﷺ) liked the foreleg (of a sheep). Once the foreleg was poisoned, and he thought that the Jews had poisoned it

سند دیکھیں (1 راوی)

اسی سند سے رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ

  1. 1
    صحابی (راویِ اول)