مرکزی مواد پر جائیں
سنن ابو داؤد کی طرف واپس

سنن ابو داؤد #3780

مسلسل نمبر: 3780 · کتاب 28، حدیث 45

100%
زیرِ جائزہ
صحیحSahih (Al-Albani)

حَدَّثَنَا هَارُونُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ، حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ، عَنْ زُهَيْرٍ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ، عَنْ سَعْدِ بْنِ عِيَاضٍ، عَنْ مَسْعُودٍ، قَالَ كَانَ أَحَبَّ الْعُرَاقِ إِلَى رَسُولِ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم عُرَاقُ الشَّاةِ ‏.‏

اردو ترجمہ

کہتے ہیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو «عراق» ( نلی ) ۱؎ میں سب سے زیادہ پسند بکری کی «عراق» ( نلی ) تھی۔

انگریزی ترجمہ

Narrated Abdullah ibn Mas'ud: The bone dearer to the Messenger of Allah (ﷺ) was the bone of sheep

سند دیکھیں (1 راوی)

رضی اللہ عنہ

  1. 1
    صحابی (راویِ اول)