سنن ابو داؤد کی طرف واپس
سنن ابو داؤد #3167
مسلسل نمبر: 3167 · کتاب 21، حدیث 79
100%
حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ حَرْبٍ، حَدَّثَنَا حَمَّادٌ، عَنْ أَيُّوبَ، عَنْ حَفْصَةَ، عَنْ أُمِّ عَطِيَّةَ، قَالَتْ نُهِينَا أَنْ نَتَّبِعَ، الْجَنَائِزَ وَلَمْ يُعْزَمْ عَلَيْنَا .
اردو ترجمہ
کہتی ہیں ہمیں جنازہ کے پیچھے پیچھے جانے سے روکا گیا ہے لیکن ( روکنے میں ) ہم پر سختی نہیں برتی گئی ۔
انگریزی ترجمہ
Narrated Umm 'Atiyyah :We were forbidden accompany the biers, but it was not stressed upon us
سند دیکھیں (1 راوی)
رضی اللہ عنہا
- 1صحابی (راویِ اول)