سنن ابو داؤد کی طرف واپس
سنن ابو داؤد #2919
مسلسل نمبر: 2919 · کتاب 19، حدیث 35
100%
حَدَّثَنَا حَفْصُ بْنُ عُمَرَ، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنْ دِينَارٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ، رضى الله عنهما قَالَ نَهَى رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم عَنْ بَيْعِ الْوَلاَءِ وَعَنْ هِبَتِهِ .
اردو ترجمہ
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ولاء کو بیچنے اور اسے ہبہ کرنے سے منع فرمایا ہے ۱؎۔
انگریزی ترجمہ
Narrated Ibn 'Umar:The Messenger of Allah (ﷺ) forbade selling or giving away the right to inheritance by a manumitted slave
سند دیکھیں (1 راوی)
عمر رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ
- 1صحابی (راویِ اول)