سنن ابو داؤد کی طرف واپس
سنن ابو داؤد #2828
مسلسل نمبر: 2828 · کتاب 16، حدیث 41
100%
ذَكَاةُ الْجَنِينِ ذَكَاةُ أُمِّهِ " .
اردو ترجمہ
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: پیٹ کے بچے کا ذبح اس کی ماں کا ذبح ہے ( یعنی ماں کا ذبح کرنا پیٹ کے بچے کے ذبح کو کافی ہے ) ۔
انگریزی ترجمہ
Narrated Jabir ibn Abdullah: The Prophet (ﷺ) said: The slaughter of embryo is included when its mother is slaughtered
سند دیکھیں (1 راوی)
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى بْنِ فَارِسٍ، حَدَّثَنِي إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ بْنِ رَاهَوَيْهِ، حَدَّثَنَا عَتَّابُ بْنُ بَشِيرٍ، حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ أَبِي زِيَادٍ الْقَدَّاحُ الْمَكِّيُّ، عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ، عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم قَالَ
رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ
- 1صحابی (راویِ اول)