سنن ابو داؤد کی طرف واپس
سنن ابو داؤد #2701
مسلسل نمبر: 2701 · کتاب 15، حدیث 225
100%
حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ حَمْزَةَ الزُّبَيْرِيُّ، قَالَ حَدَّثَنَا أَنَسُ بْنُ عِيَاضٍ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ، أَنَّ جَيْشًا، غَنِمُوا فِي زَمَانِ رَسُولِ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم طَعَامًا وَعَسَلاً فَلَمْ يُؤْخَذْ مِنْهُمُ الْخُمُسُ .
اردو ترجمہ
ایک لشکر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانہ میں ( دوران جنگ ) غلہ اور شہد غنیمت میں لایا تو اس میں سے خمس نہیں لیا گیا۔
انگریزی ترجمہ
Narrated Abdullah ibn Umar: In the time of the Messenger of Allah (ﷺ) an army got food and honey and a fifth was not taken from them
سند دیکھیں (1 راوی)
عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ
- 1صحابی (راویِ اول)