سنن ابو داؤد کی طرف واپس
سنن ابو داؤد #2551
مسلسل نمبر: 2551 · کتاب 15، حدیث 75
100%
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى، حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنْ حَمْزَةَ الضَّبِّيِّ، قَالَ سَمِعْتُ مَالِكٍ، قَالَ كُنَّا إِذَا نَزَلْنَا مَنْزِلاً لاَ نُسَبِّحُ حَتَّى نَحُلَّ الرِّحَالَ .
اردو ترجمہ
ہم کسی جگہ اترتے تو نماز نہ پڑھتے جب تک کہ ہم کجاؤں کو اونٹوں سے نیچے نہ اتار دیتے۔
انگریزی ترجمہ
Narrated Anas ibn Malik: When we alighted at a station (for stay), we did not pray until we united the saddles of the camels
سند دیکھیں (1 راوی)
حمزہ ضبی کہتے ہیں کہ میں نے رضی اللہ عنہ کو کہتے سنا کہ
- 1صحابی (راویِ اول)