سنن ابو داؤد کی طرف واپس
سنن ابو داؤد #1479
مسلسل نمبر: 1479 · کتاب 8، حدیث 64
100%
الدُّعَاءُ هُوَ الْعِبَادَةُ { قَالَ رَبُّكُمُ ادْعُونِي أَسْتَجِبْ لَكُمْ } " .
اردو ترجمہ
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: دعا عبادت ہے ۱؎، تمہارا رب فرماتا ہے: مجھ سے دعا کرو، میں تمہاری دعا قبول کروں گا ( سورۃ غافر: ۶۰ ) ۔
انگریزی ترجمہ
Narrated An-Nu'man ibn Bashir: The Prophet (ﷺ) said: Supplication (du'a') is itself the worship. (He then recited:) "And your Lord said: Call on Me, I will answer you" (xI)
سند دیکھیں (1 راوی)
حَدَّثَنَا حَفْصُ بْنُ عُمَرَ، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنْ ذَرٍّ، عَنْ يُسَيْعٍ الْحَضْرَمِيِّ، عَنِ بَشِيرٍ، عَنِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم قَالَ
بشیر رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ
- 1صحابی (راویِ اول)