عیسوی تاریخاپریل – مئی 2025ء
ہجری تاریخ1446 ہجری
دورتاریخِ پاکستان
22 اپریل 2025ء کو مقبوضہ کشمیر کے سیاحتی مقام پہلگام میں مسلح حملے میں 26 افراد مارے گئے۔ بھارت نے پاکستان کو ذمہ دار ٹھہرایا اور سندھ طاس معاہدہ معطل کرنے کا اعلان کیا؛ پاکستان نے الزام رد کر کے غیر جانبدار تحقیقات کی پیشکش کی۔ 7 مئی کو بھارت نے پاکستان اور آزاد کشمیر میں متعدد مقامات پر حملے کیے؛ چار روزہ فضائی و میزائل جھڑپوں کے بعد 10 مئی 2025ء کو جنگ بندی ہوئی۔