عیسوی تاریخ9 جون 2017ء
ہجری تاریخ14 رمضان 1438ھ
دورتاریخِ پاکستان
آستانہ (قازقستان) سربراہی اجلاس میں پاکستان اور بھارت شنگھائی تعاون تنظیم کے مکمل رکن بنے۔ یہ تنظیم 2001ء میں چین، روس اور وسطی ایشیائی ممالک نے سلامتی اور تجارت میں تعاون کے لیے بنائی تھی؛ پاکستان 2005ء سے اس کا مبصر تھا۔