مرکزی مواد پر جائیں
جامع ترمذی کی طرف واپس

جامع ترمذی #3931

مسلسل نمبر: 3931 · کتاب 49، حدیث 331

100%
زیرِ جائزہ
ضعیفDaif (Al-Albani)

‏ سَامٌ أَبُو الْعَرَبِ وَيَافِثُ أَبُو الرُّومِ وَحَامٌ أَبُو الْحَبَشِ ‏"‏ ‏.‏ قَالَ أَبُو عِيسَى هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ ‏.‏ وَيُقَالُ يَافِثُ وَيَافِتُ وَيَفتُ ‏.‏

اردو ترجمہ

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ” «سام» عربوں کے جد امجد ہیں اور «یافث» رومیوں کے اور «حام» حبشیوں کے“ ۱؎۔ امام ترمذی کہتے ہیں: یہ حدیث حسن ہے اور «یافث»،‏‏‏‏ «یافِتُ» اور «یَفِتُ» تینوں لغتیں ہیں۔

انگریزی ترجمہ

Sam was the father of Arabs, Yafith was the father of Romans, and Ham was the father of Ethiopians

سند دیکھیں (1 راوی)

حَدَّثَنَا بِشْرُ بْنُ مُعَاذٍ الْعَقَدِيُّ، - بَصْرِيٌّ - قَالَ حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ زُرَيْعٍ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ أَبِي عَرُوبَةَ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنِ الْحَسَنِ، عَنْ جُنْدَبٍ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم قَالَ ‏

رضی الله عنہ سے روایت ہے کہ

  1. 1
    صحابی (راویِ اول)