مرکزی مواد پر جائیں
جامع ترمذی کی طرف واپس

جامع ترمذی #3889

مسلسل نمبر: 3889 · کتاب 49، حدیث 289

100%
زیرِ جائزہ
صحیحSahih (Al-Albani)

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ، قَالَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مَهْدِيٍّ، قَالَ حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ عَيَّاشٍ، عَنْ أَبِي حُصَيْنٍ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ زِيَادٍ الأَسَدِيِّ، قَالَ سَمِعْتُ يَاسِرٍ، يَقُولُ هِيَ زَوْجَتُهُ فِي الدُّنْيَا وَالآخِرَةِ ‏.‏ يَعْنِي عَائِشَةَ رضى الله عنها ‏.‏ هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ ‏.‏ وَفِي الْبَابِ عَنْ عَلِيِّ ‏.‏

اردو ترجمہ

یہ یعنی عائشہ رضی الله عنہا دنیا اور آخرت دونوں میں آپ کی بیوی ہیں ۱؎۔ امام ترمذی کہتے ہیں: ۱- یہ حدیث حسن ہے، ۲- اس باب میں علی رضی الله عنہ سے بھی روایت ہے۔

انگریزی ترجمہ

She is his wife in the world and in the Hereafter." - meaning: 'Aishah [may Allah be pleased with her]

سند دیکھیں (1 راوی)

عبداللہ بن زیاد اسدی رضی الله عنہ کہتے ہیں کہ میں نے رضی الله عنہ کو کہتے ہوئے سنا کہ

  1. 1
    صحابی (راویِ اول)