مرکزی مواد پر جائیں
جامع ترمذی کی طرف واپس

جامع ترمذی #3041

مسلسل نمبر: 3041 · کتاب 47، حدیث 93

100%
زیرِ جائزہ
صحیحSahih (Al-Albani)

حَدَّثَنَا عَبْدُ بْنُ حُمَيْدٍ، حَدَّثَنَا أَبُو نُعَيْمٍ، حَدَّثَنَا مَالِكُ بْنُ مِغْوَلٍ، عَنْ أَبِي السَّفَرِ، عَنِ الْبَرَاءِ، قَالَ آخِرُ آيَةٍ أُنْزِلَتْ أَوْ آخِرُ شَيْءٍ نَزَلَ ‏:‏ ‏(‏ يَسْتَفْتُونَكَ قُلِ اللَّهُ يُفْتِيكُمْ فِي الْكَلاَلَةِ ‏)‏ ‏.‏ قَالَ أَبُو عِيسَى هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ وَأَبُو السَّفَرِ اسْمُهُ سَعِيدُ بْنُ أَحْمَدَ الثَّوْرِيُّ وَيُقَالُ ابْنُ يُحْمِدَ ‏.‏

اردو ترجمہ

آخری آیت جو نازل ہوئی یا آخری چیز جو نازل کی گئی ہے وہ یہ آیت ہے «يستفتونك قل الله يفتيكم في الكلالة» ۱؎۔ امام ترمذی کہتے ہیں: یہ حدیث حسن ہے۔

انگریزی ترجمہ

The last Ayah revealed" or, "The last thing revealed was: They ask you about a legal verdict. Say: 'Allah directs (thus) regarding Al-Kalalah (4:)

سند دیکھیں (1 راوی)

رضی الله عنہما سے روایت ہے کہ

  1. 1
    صحابی (راویِ اول)