جامع ترمذی کی طرف واپس
جامع ترمذی #2903
مسلسل نمبر: 2903 · کتاب 45، حدیث 29
100%
حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ، قَالَ حَدَّثَنَا ابْنُ لَهِيعَةَ، عَنْ يَزِيدَ بْنِ أَبِي حَبِيبٍ، عَنْ عُلَىِّ بْنِ رَبَاحٍ، عَنْ عَامِرٍ، قَالَ أَمَرَنِي رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم أَنْ أَقْرَأَ بِالْمُعَوِّذَتَيْنِ فِي دُبُرِ كُلِّ صَلاَةٍ . قَالَ أَبُو عِيسَى هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ غَرِيبٌ .
اردو ترجمہ
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھے حکم دیا کہ ہر نماز کے بعد معوذتین پڑھا کروں۔ امام ترمذی کہتے ہیں: یہ حدیث حسن غریب ہے۔
انگریزی ترجمہ
The Messenger of Allah (ﷺ) ordered me to recite Al-Mu'awwidhatain at the end of every Salat
سند دیکھیں (1 راوی)
رضی الله عنہ کہتے ہیں کہ
- 1صحابی (راویِ اول)