جامع ترمذی کی طرف واپس
جامع ترمذی #2771
مسلسل نمبر: 2771 · کتاب 43، حدیث 41
100%
حَدَّثَنَا يُوسُفُ بْنُ عِيسَى، حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ إِسْرَائِيلَ، عَنْ سِمَاكِ بْنِ حَرْبٍ، عَنْ سَمُرَةَ، قَالَ رَأَيْتُ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم مُتَّكِئًا عَلَى وِسَادَةٍ . هَذَا حَدِيثٌ صَحِيحٌ .
اردو ترجمہ
میں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو تکیہ پر ٹیک لگائے ہوئے دیکھا۔ امام ترمذی کہتے ہیں: یہ حدیث صحیح ہے۔
انگریزی ترجمہ
I saw the Prophet (ﷺ) reclining upon a pillow
سند دیکھیں (1 راوی)
رضی الله عنہ سے روایت ہے کہ
- 1صحابی (راویِ اول)