مرکزی مواد پر جائیں
سنن نسائی کی طرف واپس

سنن نسائی #980

مسلسل نمبر: 980 · کتاب 11، حدیث 105

100%
زیرِ جائزہ
صحیحSahih (Al-Albani)

أَخْبَرَنَا إِسْحَاقُ بْنُ مَنْصُورٍ، قَالَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ، عَنْ شُعْبَةَ، عَنْ سِمَاكٍ، عَنْ سَمُرَةَ، قَالَ كَانَ النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم يَقْرَأُ فِي الظُّهْرِ ‏{‏ وَاللَّيْلِ إِذَا يَغْشَى ‏}‏ وَفِي الْعَصْرِ نَحْوَ ذَلِكَ وَفِي الصُّبْحِ بِأَطْوَلَ مِنْ ذَلِكَ ‏.‏

اردو ترجمہ

نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم ظہر میں «والليل إذا يغشى» پڑھتے تھے، اور عصر میں اسی جیسی سورت پڑھتے، اور صبح میں اس سے زیادہ لمبی سورت پڑھتے۔

انگریزی ترجمہ

The Prophet (ﷺ) used to recite "By the night as it envelops" in Zuhr and something similar in 'Asr, and he would recite something longer than that in subh

سند دیکھیں (1 راوی)

رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ

  1. 1
    صحابی (راویِ اول)