سنن نسائی کی طرف واپس
سنن نسائی #979
مسلسل نمبر: 979 · کتاب 11، حدیث 104
100%
أَخْبَرَنَا عَمْرُو بْنُ عَلِيٍّ، قَالَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ، قَالَ حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ، عَنْ سِمَاكٍ، عَنْ سَمُرَةَ، أَنَّ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم كَانَ يَقْرَأُ فِي الظُّهْرِ وَالْعَصْرِ بِالسَّمَاءِ ذَاتِ الْبُرُوجِ وَالسَّمَاءِ وَالطَّارِقِ وَنَحْوِهِمَا .
اردو ترجمہ
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم ظہر اور عصر میں «والسماء ذات البروج» اور «والسماء والطارق» اور اسی جیسی سورتیں پڑھتے تھے۔
انگریزی ترجمہ
It was narrated from Jabir bin Samurah that :The Prophet (ﷺ) used to recite "By the heaven holding the big stars" and: "By the heaven, and At-Tariq (the night-comer, i.e. the bright star)" and similar surahs in Zuhr and 'Asr
سند دیکھیں (1 راوی)
رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ
- 1صحابی (راویِ اول)