سنن نسائی کی طرف واپس
سنن نسائی #564
مسلسل نمبر: 564 · کتاب 6، حدیث 71
100%
أَخْبَرَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ مَسْعُودٍ، أَنْبَأَنَا خَالِدٌ، حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم نَهَى أَنْ يُصَلَّى مَعَ طُلُوعِ الشَّمْسِ أَوْ غُرُوبِهَا .
اردو ترجمہ
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے سورج کے نکلنے یا اس کے ڈوبنے کے ساتھ نماز پڑھنے سے منع فرمایا ہے۔
انگریزی ترجمہ
It was narrated from Ibn 'Umar that the Messenger of Allah (ﷺ) forbade praying when the sun is rising or setting
سند دیکھیں (1 راوی)
عمر رضی اللہ عنہم سے روایت ہے کہ
- 1صحابی (راویِ اول)