مرکزی مواد پر جائیں
سنن نسائی کی طرف واپس

سنن نسائی #563

مسلسل نمبر: 563 · کتاب 6، حدیث 70

100%
زیرِ جائزہ
صحیحSahih (Al-Albani)

‏ لاَ يَتَحَرَّ أَحَدُكُمْ فَيُصَلِّيَ عِنْدَ طُلُوعِ الشَّمْسِ وَعِنْدَ غُرُوبِهَا ‏"‏ ‏.‏

اردو ترجمہ

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: تم میں سے کوئی سورج نکلتے یا ڈوبتے وقت نماز پڑھنے کا قصد نہ کرے ۔

انگریزی ترجمہ

No one of you should deliberately try to pray when the sun is rising, or when it is setting

سند دیکھیں (1 راوی)

أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ، عَنْ مَالِكٍ، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم قَالَ ‏

عمر رضی اللہ عنہم کہتے ہیں کہ

  1. 1
    صحابی (راویِ اول)