سنن نسائی کی طرف واپس
سنن نسائی #3700
مسلسل نمبر: 3700 · کتاب 32، حدیث 13
100%
لَيْسَ لَنَا مَثَلُ السَّوْءِ الرَّاجِعُ فِي هِبَتِهِ كَالْكَلْبِ فِي قَيْئِهِ " .
اردو ترجمہ
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”ہمارے لیے بری مثال ( زیبا ) نہیں، ہبہ کر کے واپس لینے والا اس کتے کی طرح ہے جو قے کر کے کھا لیتا ہے“۔
انگریزی ترجمہ
The Messenger of Allah said: 'It does not befit us to leave bad examples. The one who takes back his gift is like a dog with its vomit
سند دیکھیں (1 راوی)
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ حَاتِمِ بْنِ نُعَيْمٍ، قَالَ حَدَّثَنَا حِبَّانُ، قَالَ أَنْبَأَنَا عَبْدُ اللَّهِ، عَنْ خَالِدٍ، عَنْ عِكْرِمَةَ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم
عباس رضی الله عنہما کہتے ہیں کہ
- 1صحابی (راویِ اول)