مرکزی مواد پر جائیں
سنن نسائی کی طرف واپس

سنن نسائی #3699

مسلسل نمبر: 3699 · کتاب 32، حدیث 12

100%
زیرِ جائزہ
صحیحSahih (Al-Albani)

‏ لَيْسَ لَنَا مَثَلُ السَّوْءِ الْعَائِدُ فِي هِبَتِهِ كَالْكَلْبِ يَعُودُ فِي قَيْئِهِ ‏"‏ ‏.‏

اردو ترجمہ

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”ہمارے لیے بری مثال ( زیبا ) نہیں، ہبہ کر کے واپس لینے والا کتے کی طرح ہے جو قے کر کے اسی کو چاٹ لیتا ہے“۔

انگریزی ترجمہ

The Messenger of Allah said: 'It does not befit us to leave bad examples. The one who takes back his gift is like the dog which goes back to its vomit

سند دیکھیں (1 راوی)

أَخْبَرَنَا عَمْرُو بْنُ زُرَارَةَ، قَالَ حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ، عَنْ أَيُّوبَ، عَنْ عِكْرِمَةَ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم ‏

عباس رضی الله عنہما کہتے ہیں کہ

  1. 1
    صحابی (راویِ اول)