مرکزی مواد پر جائیں
سنن نسائی کی طرف واپس

سنن نسائی #3513

مسلسل نمبر: 3513 · کتاب 27، حدیث 125

100%
زیرِ جائزہ
صحیحSahih (Al-Albani)

أَخْبَرَنَا عَبْدُ الأَعْلَى بْنُ وَاصِلِ بْنِ عَبْدِ الأَعْلَى، قَالَ حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ آدَمَ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ، عَنْ سُلَيْمَانَ بْنِ يَسَارٍ، عَنْ كُرَيْبٍ، عَنْ أُمِّ سَلَمَةَ، وَمُحَمَّدُ بْنُ عَمْرٍو، عَنْ أَبِي سَلَمَةَ، عَنْ كُرَيْبٍ، عَنْ أُمِّ سَلَمَةَ، قَالَتْ وَضَعَتْ سُبَيْعَةُ بَعْدَ وَفَاةِ زَوْجِهَا بِأَيَّامٍ فَأَمَرَهَا رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم أَنْ تَزَوَّجَ ‏.‏

اردو ترجمہ

سبیعہ رضی اللہ عنہا نے اپنے شوہر کے انتقال کے کچھ دنوں بعد بچہ جنا تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اسے ( اپنی پسند کے شخص سے ) شادی کر لینے کا حکم دیا۔

انگریزی ترجمہ

Subai'ah gave birth a few days after her husband died, and the Messenger of Allah told her to get married

سند دیکھیں (1 راوی)

ام المؤمنین رضی الله عنہا کہتی ہیں کہ

  1. 1
    صحابی (راویِ اول)