مرکزی مواد پر جائیں
سنن نسائی کی طرف واپس

سنن نسائی #3376

مسلسل نمبر: 3376 · کتاب 26، حدیث 181

100%
زیرِ جائزہ
صحیحSahih (Al-Albani)

‏ أَعْطِهَا شَيْئًا ‏"‏ ‏.‏ قَالَ مَا عِنْدِي ‏.‏ قَالَ ‏"‏ فَأَيْنَ دِرْعُكَ الْحُطَمِيَّةُ ‏"‏ ‏.‏

اردو ترجمہ

”اسے ( عطیہ ) دو“، انہوں نے کہا: میرے پاس نہیں ہے، آپ نے فرمایا: ”تمہاری حطمی زرہ کہاں ہے ( وہی دے دو ) “۔

انگریزی ترجمہ

When Ali, may Allah be pleased with him, married Fatimah, may Allah be pleased with her, the Messenger of Allah said to him: 'Give her something.' He said: 'I do not have anything.' He said: 'Where is your Hutami armor?

سند دیکھیں (1 راوی)

أَخْبَرَنَا هَارُونُ بْنُ إِسْحَاقَ، عَنْ عَبْدَةَ، عَنْ سَعِيدٍ، عَنْ أَيُّوبَ، عَنْ عِكْرِمَةَ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، قَالَ لَمَّا تَزَوَّجَ عَلِيٌّ رضى الله عنه فَاطِمَةَ رضى الله عنها قَالَ لَهُ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم ‏

عباس رضی الله عنہما کہتے ہیں کہ جب علی رضی اللہ عنہ نے فاطمہ رضی اللہ عنہا سے شادی کی تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ان سے کہا کہ

  1. 1
    صحابی (راویِ اول)