مرکزی مواد پر جائیں
سنن نسائی کی طرف واپس

سنن نسائی #3305

مسلسل نمبر: 3305 · کتاب 26، حدیث 110

100%
زیرِ جائزہ
صحیحSahih (Al-Albani)

‏ إِنَّهَا ابْنَةُ أَخِي مِنَ الرَّضَاعَةِ ‏"‏ ‏.‏ قَالَ شُعْبَةُ هَذَا سَمِعَهُ قَتَادَةُ مِنْ جَابِرِ بْنِ زَيْدٍ ‏.‏

اردو ترجمہ

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے حمزہ رضی اللہ عنہ کی بیٹی ( سے شادی ) کا ذکر کیا گیا تو آپ نے فرمایا: ”وہ تو میرے رضاعی بھائی کی بیٹی ہے“ ۱؎۔ شعبہ کہتے ہیں: اس روایت کو قتادہ نے جابر بن زید سے سنا ہے۔

انگریزی ترجمہ

Mention was made to the Messenger of Allah of the daughter of Hamzah (as a potential wife). He said: 'She is the daughter of my brother through breast-feeding.'" (One of the narrators) Shu'bah said: "Qatadah heard this from Jabir bin Zaid

سند دیکھیں (1 راوی)

أَخْبَرَنِي إِبْرَاهِيمُ بْنُ مُحَمَّدٍ، قَالَ حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ، عَنْ شُعْبَةَ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ جَابِرِ بْنِ زَيْدٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، قَالَ ذُكِرَ لِرَسُولِ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم بِنْتُ حَمْزَةَ فَقَالَ ‏

عباس رضی الله عنہ کہتے ہیں کہ

  1. 1
    صحابی (راویِ اول)