مرکزی مواد پر جائیں
سنن نسائی کی طرف واپس

سنن نسائی #3274

مسلسل نمبر: 3274 · کتاب 26، حدیث 79

100%
زیرِ جائزہ
ShadhShadh (Al-Albani)

أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ نَصْرٍ، قَالَ حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ، - وَهُوَ ابْنُ مُوسَى - عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، عَنْ عَطَاءٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم تَزَوَّجَ مَيْمُونَةَ وَهُوَ مُحْرِمٌ ‏.‏

اردو ترجمہ

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے حالت احرام میں ام المؤمنین میمونہ رضی اللہ عنہا سے شادی کی۔

انگریزی ترجمہ

It was narrated from Ibn 'Abbas that the Messenger of Allah married Maimunah when he was a Muhrim

سند دیکھیں (1 راوی)

عباس رضی الله عنہما سے روایت ہے کہ

  1. 1
    صحابی (راویِ اول)