مرکزی مواد پر جائیں
سنن نسائی کی طرف واپس

سنن نسائی #1001

مسلسل نمبر: 1001 · کتاب 11، حدیث 126

100%
زیرِ جائزہ
صحیحSahih (Al-Albani)

أَخْبَرَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ مَسْعُودٍ، قَالَ حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ زُرَيْعٍ، قَالَ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنْ عَدِيِّ بْنِ ثَابِتٍ، عَنِ عَازِبٍ، قَالَ كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم فِي سَفَرٍ فَقَرَأَ فِي الْعِشَاءِ فِي الرَّكْعَةِ الأُولَى بِالتِّينِ وَالزَّيْتُونِ ‏.‏

اردو ترجمہ

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ایک سفر میں تھے، تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے عشاء کی پہلی رکعت میں «والتین والزیتون» پڑھی۔

انگریزی ترجمہ

The Messenger of Allah (ﷺ) was on a journey and he recited: 'By the fig and the olive' in the first rak'ah of isha

سند دیکھیں (1 راوی)

رضی اللہ عنہم کہتے ہیں کہ

  1. 1
    صحابی (راویِ اول)