مرکزی مواد پر جائیں
سنن نسائی کی طرف واپس

سنن نسائی #1000

مسلسل نمبر: 1000 · کتاب 11، حدیث 125

100%
زیرِ جائزہ
صحیحSahih (Al-Albani)

أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ، عَنْ مَالِكٍ، عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ، عَنْ عَدِيِّ بْنِ ثَابِتٍ، عَنِ عَازِبٍ، قَالَ صَلَّيْتُ مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم الْعَتَمَةَ فَقَرَأَ فِيهَا بِالتِّينِ وَالزَّيْتُونِ ‏.‏

اردو ترجمہ

میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ عشاء پڑھی، تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس میں «والتین والزیتون»پڑھی۔

انگریزی ترجمہ

I prayed Al-'Atamah (Isha') with the Messenger of Allah (ﷺ) and he recited 'By the gif and the olive' in it

سند دیکھیں (1 راوی)

رضی اللہ عنہم کہتے ہیں کہ

  1. 1
    صحابی (راویِ اول)