مرکزی مواد پر جائیں
صحیح مسلم کی طرف واپس

صحیح مسلم #985

مسلسل نمبر: 985 · کتاب 4، حدیث 147

100%
زیرِ جائزہ

‏ خَيْرُ صُفُوفِ الرِّجَالِ أَوَّلُهَا وَشَرُّهَا آخِرُهَا وَخَيْرُ صُفُوفِ النِّسَاءِ آخِرُهَا وَشَرُّهَا أَوَّلُهَا ‏"‏ ‏.‏

اردو ترجمہ

‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ ‌ سے روایت کی ہے انہوں نے کہا رسول اللہ ﷺ نے فرمایا’’مردو کی بہترین صف پہلی اور بدترین صف آخری ہے جبکہ عورتوں کی بہترین صف آخری اور بدترین صف پہلی ہے ۔

انگریزی ترجمہ

It was narrated from Abu Huraira that the Messenger of Allah (ﷺ) said:The best rows for men are the first rows, and the worst ones the last ones, and the best rows for women are the last ones and the worst ones for them are the first ones

سند دیکھیں (1 راوی)

حَدَّثَنَا زُهَيْرُ بْنُ حَرْبٍ، حَدَّثَنَا جَرِيرٌ، عَنْ سُهَيْلٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم ‏

جریر نے سہیل سے انہوں نے اپنے والد سے انہوں نے حضرت

  1. 1
    صحابی (راویِ اول)