امام مسلم ابن حجاج قشیریؒ (ولادت ۲۰۲ھ وفات ۲۶۱ھ)
امام بخاریؒ، امام احمد بن حنبلؒ ان کے اساتذہ میں شامل ہیں اور امام ترمذیؒ، ابو حاتم رازیؒ، ابوبکر بن خزیمہؒ کا شمار ان کے تلامذہ میں ہوتا ہے۔ ان کی کتاب صحیح مسلم حسنِ ترتیب کے لحاظ سے زیادہ ممتاز مانی جاتی ہے۔
طبقاتِ کتبِ حدیث میں: طبقۂ اوّل
انتخابِ حدیث، مولانا عبدالغفار حسن عمرپوری، ص ۳۰–۳۲
مؤلف کا صفحہتیسرے دَور کے جامعینِ حدیثطبقاتِ کتبِ حدیث