صحیح مسلم کی طرف واپس
صحیح مسلم #4823
مسلسل نمبر: 4823 · کتاب 33، حدیث 119
100%
وَحَدَّثَنَاهُ إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ مَسْعَدَةَ، حَدَّثَنَا يَزِيدُ، عَنْ سَلَمَةَ، بِمِثْلِهِ .
اردو ترجمہ
حماد بن مسعدہ نے کہا ہمیں یزید نے سلمہ رضی اللہ عنہ سےاسی کی مانند حدیث بیان کی ہے
انگریزی ترجمہ
The above tradition has also been handed down through a different chain of transmitters
سند دیکھیں
اس حدیث کی سند ابھی درج نہیں کی گئی۔ متن میں مذکور راوی کا نام تحریر میں موجود ہے، لیکن اسے اسماء الرجال کے منسلک ریکارڈ سے جوڑا نہیں گیا — یہ کام ابھی جاری ہے۔