مرکزی مواد پر جائیں
صحیح مسلم کی طرف واپس

صحیح مسلم #2460

مسلسل نمبر: 2460 · کتاب 12، حدیث 197

100%
زیرِ جائزہ

‏ تَمْرُقُ مَارِقَةٌ فِي فُرْقَةٍ مِنَ النَّاسِ فَيَلِي قَتْلَهُمْ أَوْلَى الطَّائِفَتَيْنِ بِالْحَقِّ ‏"‏ ‏.‏

اردو ترجمہ

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : " لوگوں میں گروہ بندی کےوقت دین میں سے تیزی سے نکل جانے والا ایک فرقہ تیزی سے نکلے گا ۔ ان کے قتل کی ذمہ داری دونوں جماعتوں میں سے حق سے زیادہ تعلق رکھنےوالی جماعت پوری کرے گی ۔

انگریزی ترجمہ

A group will secede at a time of division among the people, and they will be killed by the group that is closer to the truth

سند دیکھیں (1 راوی)

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى، حَدَّثَنَا عَبْدُ الأَعْلَى، حَدَّثَنَا دَاوُدُ، عَنْ أَبِي نَضْرَةَ، عَنْ أَبِي، سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم قَالَ ‏

داود نے ابونضرہ سے اور انھوں نے حضرت رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کی کہ

  1. 1
    صحابی (راویِ اول)