مرکزی مواد پر جائیں
مؤطا امام مالک کی طرف واپس

مؤطا امام مالک #250

مسلسل نمبر: 250 · کتاب 6، حدیث 5

100%
زیرِ جائزہ
منکر موقوف· سلیم الہلالی

سلیم الہلالی کے مطابق یہ روایت «منکر موقوف» ہے، یعنی کمزور۔ اسے ثابت شدہ حدیث کے طور پر بیان نہیں کیا جاتا۔

اردو ترجمہ

یزید بن رومان سے روایت ہے کہ لوگ پڑھتے تھے حضرت عمر کے زمانے میں تیئس رکعتیں۔

عربی متن

وَحَدَّثَنِي عَنْ مَالِكٍ، عَنْ يَزِيدَ بْنِ رُومَانَ، أَنَّهُ قَالَ كَانَ النَّاسُ يَقُومُونَ فِي زَمَانِ عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ فِي رَمَضَانَ بِثَلاَثٍ وَعِشْرِينَ رَكْعَةً ‏.‏

انگریزی ترجمہ

The people used to watch the night in prayer during Ramadan for twenty- three rakas in the time of Umar ibn al-Khattab

ماخذ و سند
مجموعہ
مؤطا امام مالک
مسلسل نمبر:
250
کتاب
6، حدیث 5
درجہ
منکر موقوف (سلیم الہلالی)

نیچے وہ راوی ہیں جن کے ذریعے یہ روایت مصنف تک پہنچی۔

اس حدیث کی سند ابھی درج نہیں کی گئی۔ متن میں مذکور راوی کا نام تحریر میں موجود ہے، لیکن اسے اسماء الرجال کے منسلک ریکارڈ سے جوڑا نہیں گیا — یہ کام ابھی جاری ہے۔

حدیث کی صحت کو سمجھیں

تمام اصطلاحات ←

اس روایت کا درجہ «منکر موقوف» ہے —

حدیث کی درجہ بندی علمائے حدیث کا تحقیقی کام ہے۔ بعض روایات کے درجے میں محدثین کی رائے مختلف ہو سکتی ہے، اس لیے ہر حدیث کے ساتھ یہ بھی لکھا جاتا ہے کہ درجہ کس عالم نے دیا۔