مرکزی مواد پر جائیں
مؤطا امام مالک کی طرف واپس

مؤطا امام مالک #1784

مسلسل نمبر: 1784 · کتاب 54، حدیث 22

100%
زیرِ جائزہ
شاذ· سلیم الہلالی

سلیم الہلالی کے مطابق یہ روایت «شاذ» ہے، یعنی کمزور۔ اسے ثابت شدہ حدیث کے طور پر بیان نہیں کیا جاتا۔

اردو ترجمہ

عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے فرمایا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے کہ نحوست گھر، عورت، اور گھوڑے میں ہوتی ہے

عربی متن

‏ الشُّؤْمُ فِي الدَّارِ وَالْمَرْأَةِ وَالْفَرَسِ ‏"‏ ‏.‏

انگریزی ترجمہ

Ill luck is in a house, a woman and a horse

ماخذ و سند
مجموعہ
مؤطا امام مالک
مسلسل نمبر:
1784
کتاب
54، حدیث 22
درجہ
شاذ (سلیم الہلالی)

نیچے وہ راوی ہیں جن کے ذریعے یہ روایت مصنف تک پہنچی۔

وَحَدَّثَنِي مَالِكٌ، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ، عَنْ حَمْزَةَ، وَسَالِمٍ، ابْنَىْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم قَالَ ‏

اس حدیث کی سند ابھی درج نہیں کی گئی۔ متن میں مذکور راوی کا نام تحریر میں موجود ہے، لیکن اسے اسماء الرجال کے منسلک ریکارڈ سے جوڑا نہیں گیا — یہ کام ابھی جاری ہے۔

حدیث کی صحت کو سمجھیں

تمام اصطلاحات ←

اس روایت کا درجہ «شاذ» ہے —

حدیث کی درجہ بندی علمائے حدیث کا تحقیقی کام ہے۔ بعض روایات کے درجے میں محدثین کی رائے مختلف ہو سکتی ہے، اس لیے ہر حدیث کے ساتھ یہ بھی لکھا جاتا ہے کہ درجہ کس عالم نے دیا۔