مؤطا امام مالک #1615
مسلسل نمبر: 1615 · کتاب 45، حدیث 18
اردو ترجمہ
ابن شہاب سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ جزیرہ عرب میں دو دین نہ رہیں ۔
عربی متن
لاَ يَجْتَمِعُ دِينَانِ فِي جَزِيرَةِ الْعَرَبِ " . قَالَ مَالِكٌ قَالَ ابْنُ شِهَابٍ فَفَحَصَ عَنْ ذَلِكَ عُمَرُ بْنُ الْخَطَّابِ حَتَّى أَتَاهُ الثَّلْجُ وَالْيَقِينُ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم قَالَ " لاَ يَجْتَمِعُ دِينَانِ فِي جَزِيرَةِ الْعَرَبِ " فَأَجْلَى يَهُودَ خَيْبَرَ . قَالَ مَالِكٌ وَقَدْ أَجْلَى عُمَرُ بْنُ الْخَطَّابِ يَهُودَ نَجْرَانَ وَفَدَكَ فَأَمَّا يَهُودُ خَيْبَرَ فَخَرَجُوا مِنْهَا لَيْسَ لَهُمْ مِنَ الثَّمَرِ وَلاَ مِنَ الأَرْضِ شَىْءٌ وَأَمَّا يَهُودُ فَدَكَ فَكَانَ لَهُمْ نِصْفُ الثَّمَرِ وَنِصْفُ الأَرْضِ لأَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم كَانَ صَالَحَهُمْ عَلَى نِصْفِ الثَّمَرِ وَنِصْفِ الأَرْضِ فَأَقَامَ لَهُمْ عُمَرُ نِصْفَ الثَّمَرِ وَنِصْفَ الأَرْضِ قِيمَةً مِنْ ذَهَبٍ وَوَرِقٍ وَإِبِلٍ وَحِبَالٍ وَأَقْتَابٍ ثُمَّ أَعْطَاهُمُ الْقِيمَةَ وَأَجْلاَهُمْ مِنْهَا .
انگریزی ترجمہ
Two deens shall not co-exist in the Arabian Peninsula." Malik said that Ibn Shihab said, ''Umar ibn al-Khattab searched for information about that until he was absolutely convinced that the Messenger of Allah, may Allah bless him and grant him peace, had said, 'Two deens shall not co-exist in the Arabian Peninsula,' and he therefore expelled the jews from Khaybar." Malik said, ''Umar ibn al-Khattab expelled the jews from Najran (a jewish settlement in the Yemen) and Fadak (a jewish settlement thirty miles from Madina). When the jews of Khaybar left, they did not take any fruit or land. The jews of Fadak took half the fruit and half the land, because the Messenger of Allah, may Allah bless him and grant him peace, had made a settlement with them for that. So Umar entrusted to them the value in gold, silver, camels, ropes and saddle bags of half the fruit and half the land, and handed the value over to them and expelled them
ماخذ و سند
- مجموعہ
- مؤطا امام مالک
- مسلسل نمبر:
- 1615
- کتاب
- 45، حدیث 18
- درجہ
- صحیح لغیرہ (سلیم الہلالی)
نیچے وہ راوی ہیں جن کے ذریعے یہ روایت مصنف تک پہنچی۔
وَحَدَّثَنِي عَنْ مَالِكٍ، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم قَالَ
اس حدیث کی سند ابھی درج نہیں کی گئی۔ متن میں مذکور راوی کا نام تحریر میں موجود ہے، لیکن اسے اسماء الرجال کے منسلک ریکارڈ سے جوڑا نہیں گیا — یہ کام ابھی جاری ہے۔
حدیث کی صحت کو سمجھیں
تمام اصطلاحات ←حدیث کی درجہ بندی علمائے حدیث کا تحقیقی کام ہے۔ بعض روایات کے درجے میں محدثین کی رائے مختلف ہو سکتی ہے، اس لیے ہر حدیث کے ساتھ یہ بھی لکھا جاتا ہے کہ درجہ کس عالم نے دیا۔