سنن ابن ماجہ کی طرف واپس
سنن ابن ماجہ #2773
مسلسل نمبر: 2773 · کتاب 24، حدیث 21
100%
إِذَا اسْتُنْفِرْتُمْ فَانْفِرُوا " .
اردو ترجمہ
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جب تمہیں جہاد کے لیے نکلنے کا حکم دیا جائے تو فوراً نکل کھڑے ہو ۔
انگریزی ترجمہ
It was narrated from Ibn ‘Abbas that the Prophet (ﷺ) said:“If you are called to arms then go forth.”
سند دیکھیں (1 راوی)
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ بَكَّارِ بْنِ عَبْدِ الْمَلِكِ بْنِ الْوَلِيدِ بْنِ بُسْرِ بْنِ أَبِي أَرْطَاةَ، حَدَّثَنَا الْوَلِيدُ، حَدَّثَنِي شَيْبَانُ، عَنِ الأَعْمَشِ، عَنْ أَبِي صَالِحٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، عَنِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم قَالَ
عباس رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ
- 1صحابی (راویِ اول)