سنن ابن ماجہ #2757
مسلسل نمبر: 2757 · کتاب 24، حدیث 5
اردو ترجمہ
“رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اللہ کے راستے میں ایک صبح یا ایک شام ( کا وقت گزارنا ) دنیا اور اس کی ساری چیزوں سے بہتر ہے ۔”
عربی متن
لَغَدْوَةٌ أَوْ رَوْحَةٌ فِي سَبِيلِ اللَّهِ خَيْرٌ مِنَ الدُّنْيَا وَمَا فِيهَا " .
انگریزی ترجمہ
It was narrated from Anas bin Malik that the Messenger of Allah (ﷺ) said:“Going out in the morning in the cause of Allah, or in the evening, is better than the world and what is in it.”
ماخذ و سند (2 راوی)
- مجموعہ
- سنن ابن ماجہ
- مسلسل نمبر:
- 2757
- کتاب
- 24، حدیث 5
- درجہ
- صحیح (البانی)
نیچے وہ راوی ہیں جن کے ذریعے یہ روایت مصنف تک پہنچی۔
حَدَّثَنَا نَصْرُ بْنُ عَلِيٍّ الْجَهْضَمِيُّ، وَمُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى، قَالاَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَهَّابِ الثَّقَفِيُّ، حَدَّثَنَا حُمَيْدٌ، عَنْ مَالِكٍ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم قَالَ
رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ
- 1سندی رابط (Sanadset)
- 2سندی رابط (Sanadset)
حدیث کی صحت کو سمجھیں
تمام اصطلاحات ←حدیث کی درجہ بندی علمائے حدیث کا تحقیقی کام ہے۔ بعض روایات کے درجے میں محدثین کی رائے مختلف ہو سکتی ہے، اس لیے ہر حدیث کے ساتھ یہ بھی لکھا جاتا ہے کہ درجہ کس عالم نے دیا۔