سنن ابن ماجہ کی طرف واپس
سنن ابن ماجہ #1688
مسلسل نمبر: 1688 · کتاب 7، حدیث 51
100%
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ خَالِدِ بْنِ الْوَاسِطِيُّ، حَدَّثَنَا أَبِي، عَنْ عَطَاءِ بْنِ السَّائِبِ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، قَالَ: رُخِّصَ لِلْكَبِيرِ الصَّائِمِ فِي الْمُبَاشَرَةِ وَكُرِهَ لِلشَّابِّ .
اردو ترجمہ
بوڑھے روزہ دار کو بیوی سے چمٹ کر سونے کی رخصت دی گئی ہے، لیکن نوجوانوں کے لیے مکروہ قرار دی گئی ہے ۱؎۔
انگریزی ترجمہ
It was narrated that Ibn ‘Abbas said:“A concession was granted to those who are older with regard to touching while fasting, but it was disliked on the part of those who are younger.”
سند دیکھیں (1 راوی)
عباس رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ
- 1صحابی (راویِ اول)