مرکزی مواد پر جائیں
سنن ابن ماجہ کی طرف واپس

سنن ابن ماجہ #1577

مسلسل نمبر: 1577 · کتاب 6، حدیث 145

100%
زیرِ جائزہ
صحیحSahih (Al-Albani)

حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ، عَنْ هِشَامٍ، عَنْ حَفْصَةَ، عَنْ أُمِّ عَطِيَّةَ، قَالَتْ: نُهِينَا عَنِ اتِّبَاعِ الْجَنَائِزِ، وَلَمْ يُعْزَمْ عَلَيْنَا ‏.‏

اردو ترجمہ

ہم عورتوں کو جنازے کے ساتھ جانے سے منع کر دیا گیا، لیکن ہمیں تاکیدی طور پر نہیں روکا گیا ۱؎۔

انگریزی ترجمہ

It was narrated that Umm ‘Atiyyah said:“We were prevented from following the funeral, but that was not made binding on us.”

سند دیکھیں (1 راوی)

رضی اللہ عنہا کہتی ہیں کہ

  1. 1
    صحابی (راویِ اول)