سنن ابن ماجہ کی طرف واپس
سنن ابن ماجہ #1554
مسلسل نمبر: 1554 · کتاب 6، حدیث 122
100%
اللَّحْدُ لَنَا وَالشَّقُّ لِغَيْرِنَا " .
اردو ترجمہ
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: بغلی قبر ( لحد ) ہمارے لیے ہے، اور صندوقی اوروں کے لیے ہے ۱؎ ۔
انگریزی ترجمہ
It was narrated that Ibn ‘Abbas said:“The Messenger of Allah (ﷺ) said: ‘The niche-grave is for us and the ditch-grave is for others.”
سند دیکھیں (1 راوی)
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ نُمَيْرٍ، حَدَّثَنَا حَكَّامُ بْنُ سَلْمٍ الرَّازِيُّ، قَالَ سَمِعْتُ عَلِيَّ بْنَ عَبْدِ الأَعْلَى، يَذْكُرُ عَنْ أَبِيهِ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ ـ صلى الله عليه وسلم ـ
عباس رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ
- 1صحابی (راویِ اول)