مرکزی مواد پر جائیں
صحیح بخاری کی طرف واپس

صحیح بخاری #998

مسلسل نمبر: 998 · کتاب 14، حدیث 9

100%
زیرِ جائزہ

‏ اجْعَلُوا آخِرَ صَلاَتِكُمْ بِاللَّيْلِ وِتْرًا ‏"‏‏.‏

اردو ترجمہ

وتر رات کی تمام نمازوں کے بعد پڑھا کرو۔

انگریزی ترجمہ

Make witr as your last prayer at night

سند دیکھیں (1 راوی)

حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ، قَالَ حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ، حَدَّثَنِي نَافِعٌ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ، عَنِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم قَالَ ‏

ہم سے مسدد بن مسرہد نے بیان کیا، کہا کہ ہم سے یحییٰ بن سعید نے بیان کیا، ان سے عبیداللہ عمری نے ان سے نافع نے عمر رضی اللہ عنہما سے بیان کیا اور ان سے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ

  1. 1
    صحابی (راویِ اول)