صحیح بخاری کی طرف واپس
صحیح بخاری #905
مسلسل نمبر: 905 · کتاب 11، حدیث 29
100%
حَدَّثَنَا عَبْدَانُ، قَالَ أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ، قَالَ أَخْبَرَنَا حُمَيْدٌ، عَنْ أَنَسٍ، قَالَ كُنَّا نُبَكِّرُ بِالْجُمُعَةِ، وَنَقِيلُ بَعْدَ الْجُمُعَةِ.
اردو ترجمہ
ہم جمعہ سویرے پڑھ لیا کرتے اور جمعہ کے بعد آرام کرتے تھے۔
انگریزی ترجمہ
Narrated Anas bin Malik:We used to offer the Jumua prayer early and then have an afternoon nap
سند دیکھیں (1 راوی)
ہم سے عبدان نے بیان کیا، کہا کہ ہمیں عبداللہ بن مبارک نے خبر دی، کہا کہ ہمیں حمید طویل نے رضی اللہ عنہ سے خبر دی۔ آپ نے فرمایا کہ
- 1صحابی (راویِ اول)