مرکزی مواد پر جائیں
صحیح بخاری کی طرف واپس

صحیح بخاری #845

مسلسل نمبر: 845 · کتاب 10، حدیث 237

100%
زیرِ جائزہ

حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ إِسْمَاعِيلَ، قَالَ حَدَّثَنَا جَرِيرُ بْنُ حَازِمٍ، قَالَ حَدَّثَنَا أَبُو رَجَاءٍ، عَنْ جُنْدُبٍ، قَالَ كَانَ النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم إِذَا صَلَّى صَلاَةً أَقْبَلَ عَلَيْنَا بِوَجْهِهِ‏.‏

اردو ترجمہ

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم جب نماز ( فرض ) پڑھا چکتے تو ہماری طرف منہ کرتے۔

انگریزی ترجمہ

Narrated Samura bin Jundub:The Prophet (ﷺ) used to face us on completion of the prayer

سند دیکھیں (1 راوی)

ہم سے موسیٰ بن اسماعیل نے بیان کیا، انہوں نے کہا کہ ہم سے جریر بن حازم نے بیان کیا، انہوں نے کہا کہ ہم سے ابورجاء عمران بن تمیم نے رضی اللہ عنہ سے نقل کیا، انہوں نے بتلایا کہ

  1. 1
    صحابی (راویِ اول)