مرکزی مواد پر جائیں
صحیح بخاری کی طرف واپس

صحیح بخاری #7233

مسلسل نمبر: 7233 · کتاب 94، حدیث 8

100%
زیرِ جائزہ

‏ لاَ تَتَمَنَّوُا الْمَوْتَ ‏"‏ لَتَمَنَّيْتُ‏.‏

اردو ترجمہ

موت کی تمنا نہ کرو تو میں موت کی آرزو کرتا۔

انگریزی ترجمہ

You should not long for death," I would have longed (for it)

سند دیکھیں (1 راوی)

حَدَّثَنَا حَسَنُ بْنُ الرَّبِيعِ، حَدَّثَنَا أَبُو الأَحْوَصِ، عَنْ عَاصِمٍ، عَنِ النَّضْرِ بْنِ أَنَسٍ، قَالَ قَالَ ـ رضى الله عنه ـ لَوْلاَ أَنِّي سَمِعْتُ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم يَقُولُ ‏

ہم سے حسن بن ربیع نے بیان کیا، ان سے ابوالاحوص نے، ان سے عاصم نے بیان کیا، ان سے نضر بن نے بیان کیا کہ انس بن مالک رضی اللہ عنہ نے کہا اگر میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے یہ نہ سنا ہوتا کہ

  1. 1
    صحابی (راویِ اول)