صحیح بخاری کی طرف واپس
صحیح بخاری #706
مسلسل نمبر: 706 · کتاب 10، حدیث 101
100%
حَدَّثَنَا أَبُو مَعْمَرٍ، قَالَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَارِثِ، قَالَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ، عَنْ أَنَسٍ، قَالَ كَانَ النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم يُوجِزُ الصَّلاَةَ وَيُكْمِلُهَا.
اردو ترجمہ
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نماز کو مختصر اور پوری پڑھتے تھے۔
انگریزی ترجمہ
Narrated Anas:The Prophet (ﷺ) used to pray a short prayer (in congregation) but used to offer it in a perfect manner
سند دیکھیں (1 راوی)
ہم سے ابومعمر عبداللہ بن عمرو نے بیان کیا، کہا کہ ہم سے عبدالوارث بن سعید نے بیان کیا، کہا کہ ہم سے عبدالعزیز بن صہیب نے رضی اللہ عنہ سے بیان کیا کہ
- 1صحابی (راویِ اول)