مرکزی مواد پر جائیں
صحیح بخاری کی طرف واپس

صحیح بخاری #6486

مسلسل نمبر: 6486 · کتاب 81، حدیث 75

100%
زیرِ جائزہ

‏لَوْ تَعْلَمُونَ مَا أَعْلَمُ لَضَحِكْتُمْ قَلِيلاً وَلَبَكَيْتُمْ كَثِيرًا‏"‏

اردو ترجمہ

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ”اگر تمہیں وہ معلوم ہوتا جو میں جانتا ہوں تو تم ہنستے کم اور روتے زیادہ۔“

انگریزی ترجمہ

If you knew that which I know, you would laugh little and weep much

سند دیکھیں (1 راوی)

حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ حَرْبٍ، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنْ مُوسَى بْنِ أَنَسٍ، عَنْ ـ رضى الله عنه ـ قَالَ قَالَ النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم ‏

ہم سے سلیمان بن حرب نے بیان کیا، انہوں نے کہا ہم سے شعبہ نے بیان کیا، ان سے موسیٰ بن نے بیان کیا اور ان سے انس بن مالک رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ

  1. 1
    صحابی (راویِ اول)