مرکزی مواد پر جائیں
صحیح بخاری کی طرف واپس

صحیح بخاری #6471

مسلسل نمبر: 6471 · کتاب 81، حدیث 60

100%
زیرِ جائزہ

‏ أَفَلاَ أَكُونُ عَبْدًا شَكُورًا ‏"‏‏.‏

اردو ترجمہ

کیا میں اللہ کا شکر گزار بندہ نہ بنوں۔

انگریزی ترجمہ

Shall I not be a thankful slave (to Allah)?

سند دیکھیں (1 راوی)

حَدَّثَنَا خَلاَّدُ بْنُ يَحْيَى، حَدَّثَنَا مِسْعَرٌ، حَدَّثَنَا زِيَادُ بْنُ عِلاَقَةَ، قَالَ سَمِعْتُ شُعْبَةَ، يَقُولُ كَانَ النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم يُصَلِّي حَتَّى تَرِمَ ـ أَوْ تَنْتَفِخَ ـ قَدَمَاهُ فَيُقَالُ لَهُ، فَيَقُولُ ‏

ہم سے خلاد بن یحییٰ نے بیان کیا، کہا ہم سے مسعر بن کدام نے بیان کیا، کہا ہم سے زیاد بن علاقہ نے بیان کیا، کہا کہ میں نے رضی اللہ عنہ سے سنا، انہوں نے بیان کیا کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم اتنی نماز پڑھتے کہ آپ کے قدموں میں ورم آ جاتا یا کہا کہ آپ کے قدم پھول جاتے۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے عرض کی جاتی کہ آپ تو بخشے ہوئے ہیں۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں کہ

  1. 1
    صحابی (راویِ اول)