مرکزی مواد پر جائیں
صحیح بخاری کی طرف واپس

صحیح بخاری #6258

مسلسل نمبر: 6258 · کتاب 79، حدیث 32

100%
زیرِ جائزہ

‏ إِذَا سَلَّمَ عَلَيْكُمْ أَهْلُ الْكِتَابِ فَقُولُوا وَعَلَيْكُمْ ‏"‏‏.‏

اردو ترجمہ

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ”جب اہل کتاب تمہیں سلام کریں تو تم اس کے جواب میں صرف «وعليكم» کہو۔“

انگریزی ترجمہ

If the people of the Scripture greet you, then you should say (in reply), 'Wa'alaikum (And on you)

سند دیکھیں (1 راوی)

حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ، أَخْبَرَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ أَبِي بَكْرِ بْنِ أَنَسٍ، حَدَّثَنَا ـ رضى الله عنه ـ قَالَ قَالَ النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم ‏

ہم سے عثمان بن ابی شیبہ نے بیان کیا، انہوں نے کہا ہم سے ہشیم نے بیان کیا، انہیں عبداللہ بن ابی بکر بن نے خبر دی، ان سے انس بن مالک رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ

  1. 1
    صحابی (راویِ اول)