صحیح بخاری کی طرف واپس
صحیح بخاری #6247
مسلسل نمبر: 6247 · کتاب 79، حدیث 21
100%
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ الْجَعْدِ، أَخْبَرَنَا شُعْبَةُ، عَنْ سَيَّارٍ، عَنْ ثَابِتٍ الْبُنَانِيِّ، عَنْ ـ رضى الله عنه أَنَّهُ مَرَّ عَلَى صِبْيَانٍ فَسَلَّمَ عَلَيْهِمْ وَقَالَ كَانَ النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم يَفْعَلُهُ.
اردو ترجمہ
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم بھی ایسا ہی کرتے تھے۔
انگریزی ترجمہ
The Prophet (ﷺ) used to do so
سند دیکھیں (1 راوی)
ہم سے علی بن الجعد نے بیان کیا، انہوں نے کہا ہم کو شعبہ نے خبر دی، انہیں سیار نے انہوں نے ثابت بنانی سے روایت کی، انہیں رضی اللہ عنہ نے کہ آپ بچوں کے پاس سے گزرے تو انہیں سلام کیا اور فرمایا کہ
- 1صحابی (راویِ اول)