مرکزی مواد پر جائیں
صحیح بخاری کی طرف واپس

صحیح بخاری #6125

مسلسل نمبر: 6125 · کتاب 78، حدیث 152

100%
زیرِ جائزہ

‏ يَسِّرُوا وَلاَ تُعَسِّرُوا، وَسَكِّنُوا وَلاَ تُنَفِّرُوا ‏"‏‏.‏

اردو ترجمہ

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ”آسانی پیدا کرو، تنگی نہ پیدا کرو، لوگوں کو تسلی اور تشفی دو نفرت نہ دلاؤ۔“

انگریزی ترجمہ

Make things easy for the people, and do not make it difficult for them, and make them calm (with glad tidings) and do not repulse (them)

سند دیکھیں (1 راوی)

حَدَّثَنَا آدَمُ، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنْ أَبِي التَّيَّاحِ، قَالَ سَمِعْتُ ـ رضى الله عنه ـ قَالَ قَالَ النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم ‏

ہم سے آدم بن ابی ایاس نے بیان کیا، انہوں نے کہا ہم سے شعبہ نے بیان کیا، ان سے ابوالتیاح نے بیان کیا، انہوں نے رضی اللہ عنہ سے سنا، انہوں نے کہا کہ

  1. 1
    صحابی (راویِ اول)